Breaking News


بریکنگ نیوز

آج ایک چڑیا نے دانا نہیں کھایا تفصیلات جانتے ہیں اپنے نمائندے سے

جی تو فلاں اس بارے میں کیا تفصیلات ہیں


نمائندہ: آج ایک چڑیا نے دانا نہیں کھایا

نیوز کاسٹر: جی تو ناظرین ہم بتاتے چلیں کہ

آج ایک چڑیا نے دانا نہیں کھایا

جی فلاں ابھی تک کیا اطلاعات ہیں اس بارے میں ہم چاہتے ہیں کہ آپ زرا تفصیل سے بتائیں

نمائندہ : جی آج ایک چڑیا نے دانا نہیں کھایا

نیوز کاسٹر: ناظرین اس خبر کو سب سے پہلے آپ تک پہنچانے کا اعزاز ہمیں جاتا ہے۔

میں ایک بار پھر بتاتا چلوں کہ

آج ایک چڑیا نے دانا نہیں

اس سلسلے میں ہمارے نمائندہ فلاں سے بات ہورہی ہے تو آئے چلتے ہیں مزید تفصیلات کے لیے

نمائندہ : شکریہ۔ میں‌ بتاتا چلوں کہ آج ایک چڑیا نے دانا نہیں کھایا

نیوز کاسٹر:فلاں ہم چاہتے ہیں کہ آپ ایک بار پھر سے تفصیلات سے ہمارے ناظرین کو آگاہ کریں

نمائندہ: آج ایک چڑیا نے دانا نہیں کھایا
 

KING'S CORPORATION. [Copyright 2009] All Rights Reserved by: RED KING